Results 1 to 2 of 2

Thread: چاند جب دیکھا سمندر کے کنارے ہم نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 چاند جب دیکھا سمندر کے کنارے ہم نے

    چاند جب دیکھا سمندر کے کنارے ہم نے
    اور پھیلا دئیے کچھ اپنے کنارے ہم نے

    اِک عجب شور مچاتی ہوئی تنہائی کے ساتھ
    خود میں دُہرائے سمندر کے اشارے ہم نے

    اتنے شفّاف کہ تھے رُوØ+ Ùˆ بدن آئینہ
    اصل کے اصل میں دیکھے تھے نظارے ہم نے

    رات کیا ٹُوٹ کے آئی تھی کہ اُس دامن سے
    جھولیوں بھرلیے آنکھوں میں ستارے ہم نے

    لَوٹ آنے سے ڈریں اور نہ لوٹیں تو دُکھیں
    وہ زمانے جو تیرے ساتھ گُزارے ہم نے

    کُھلتا جاتا ہے کہ یہ جلوہ گری کِس کی ہے
    آئینے سامنے رکھے ہیں ہمارے ہم نے



    2gvsho3 - چاند جب دیکھا سمندر کے کنارے ہم نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاند جب دیکھا سمندر کے کنارے ہم نے

    2gvsho3 - چاند جب دیکھا سمندر کے کنارے ہم نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •